• Go to Home
In Serving our People

عیسوڑی تپی اور یوتھ آف وزیرستان کے ساتھ ٹوچی اگزیکٹیو باڈی کی میٹینگ

 میٹینگ کی تفصیلات:۔

1) ٹوچی کی طرف سے تمام شریک نمائندوں کو تفصیلی بریفینگ دی گئی۔

2) مندرجہ بالا نمائندوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

3) گورنر ماڈل سکول کی تحصیل میرعلی سے تحصیل شیواہ منتقلی پر مقامی لوگوں نے ٹوچی کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، اہل علاقہ

کو ٹوچی نے مکملجانجھ پڑتال کے بعد کاوشوں کی یقین دہانی کرائی۔

4) متاثرین کے 2525 کے امدادی رقوم کے بارے میں تفصیلی بحث ہوئی۔

5) اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ عیسوڑی گاؤں کے نمائندے اپنے گاؤں کے اُن گھرانوں کی تفصیلات فراہم کریں گے جن کی واپسی

ہو چکی ہے۔ باقی گاؤں والوں کی رُکی ہوئی رقوم کے بارے میں FDMA سے درخواست کی جائے گی کہ اُن کو بحال کیا جائے۔

اُصولی طور پر اس سارے معاملے کے بارے میں DG FDMA اور TOCHI کے مابین اتفاقِ رائے ہو چکا ہے۔

6) اجلاس کے دوران تپی گاؤں کی طرف سے ملک نیوز خان نے مؤقف اختیار کیا کہ چونکہ ملک خان مرجان وزیر کے توسط سے

ہمارا رابطہ DG FDMA کے ساتھ ہو چکا ہے اور اُمید ہے کہ منگل بدھ تک پیسوں کا سلسلہ شوروع ہو جائے گا اسلئے ہم یعنی

ملک نیوز خان کی سرکردگی میں آنے والے تپی گاؤں کے نمائندے بدھ والے دن تک انتظار کریں  گے۔

TOCHI 2525-007
TOCHI 2525-006
TOCHI 2525-005
TOCHI 2525-004
TOCHI 2525-003
TOCHI 2525-002
TOCHI 2525-001

 

Facebook Comments

Leave a Reply

Send Us Message

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>